انٹوٹو سکور کیا ہے؟ AnTuTu score کے متعلق تفصیلی معلومات۔موبائل خریدنے سے پہلے یہ انٹوٹو نمبر ضرور دیکھیں
انٹوٹو سکور AnTuTu Score موبائل فون کی پرفارمنس چیک کرنے والا ایک ٹول ہے۔ پھر نمبرز کی صورت میں بتاتا ہے کہ اس موبائل کی پرفارمنس کیسی ہوگی۔ موبائل فون کونسا لیا جائے ! ۔۔ بجٹ 30 ، 40 ہزار ، یا ایک لاکھ سے اوپر ہے ۔۔ لیکن کنفیوژ ہیں کہ اس بجٹ میں…