ضیاء موبائل ٹیک



ضیاء موبائل ٹیک میں خوش آمدید

اردو زبان میں ، موبائل ٹیکنالوجی کے متعلق آسان اور عام فہم معلومات۔

ہماری خدمات

سروسز

موبائل فون اور موبائل اسیسریز کا بہترین مرکز

موبائل رپئیر اینڈ کیئر

اسکرین سے لے کر چارجنگ پورٹ تک — ہر موبائل پرابلم کا جدید اور قابلِ اعتماد حل ہمارے پاس موجود ہے۔۔

مزید جانیں

موبائل سافٹ ویئر

آپ کے فون کے سافٹ ویئر مسائل کے لیے ہمارے پاس پیشہ ورانہ حل موجود ہیں۔ اینڈرائیڈ اور iOS دونوں کے لیے۔

مزید جانیں

ایکسسریز

ہمارے پاس معیاری موبائل ایکسسریز کی وسیع رینج دستیاب ہے۔ کیسز، اسکرین پروٹیکٹر، چارجرز اور بہت کچھ۔

مزید جانیں

حالیہ تحاریر

موبائل ٹیکنالوجی سے متعلق تازہ ترین معلومات

موبائل فون کی دیکھ بھال کے ضروری نکات

موبائل فون کی دیکھ بھال

آج کے دور میں موبائل فون ہماری زندگی کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔ ان کی مناسب دیکھ بھال نہ صرف ان کی زندگی بڑھاتی ہے بلکہ مہنگی مرمت سے بھی بچاتی ہے۔ اس مضمون میں ہم آپ کو چند اہم نکات بتائیں گے۔

مکمل تحریر پڑھیے

اینڈرائیڈ 13 کی نئی خصوصیات

گوگل نے اینڈرائیڈ 13 کا نیا ورژن جاری کر دیا ہے جس میں کئی نئی خصوصیات شامل کی گئی ہیں۔ اس مضمون میں ہم ان خصوصیات پر تفصیل سے بات کریں گے اور آپ کو بتائیں گے کہ یہ آپ کے موبائل تجربے کو کیسے بہتر بنائیں گی۔

مکمل تحریر پڑھیے

ہم سے رابطہ کریں

ہمیں اپنے سوالات اور تجاویز کے لیے رابطہ کریں

رابطے کی معلومات

  • عمدہ موبائل سنٹر بالمقابل الحسن موبائل مارکیٹ خیرپور ٹامیوالی
  • 0301-7080313
  • 0301-2499633
  • info@ziamobiletech.com
  • سہہ پہر 10 بجے سے رات 8 بجے تک

ہمیں پیغام بھیجیں