ای گیجٹ eGadget ایپ کیا ہے ، مکمل تفصیل اور استعمال کا طریقہ۔چوری شدہ موبائل کیسے ریکور کیا جائے؟ ای گیجٹ ایپ eGadget app چوری شدہ موبائل کی روک تھام کا سمارٹ حل۔ای گیجٹ IMEI چیک
ای گیجٹ eGadget app کیا ہے ؟ایپ ای گیجٹ eGadget app ایک مانیٹرنگ ایپ ہے ۔۔ جو چوری شدہ موبائل فونز کو ٹریس یا ری کور کرنے کیلئے متعارف کروائی گئی ہے ۔۔ چوری شدہ موبائل فون کی خرید و فروخت اور نگرانی کیلئے ، پاکستان پولیس کی طرف یہ ایپ دوکانداروں اور کسٹمرز کیلئے…