موبائل ہیکنگ کی کئی اقسام ۔۔ کوکیز یا وائرس سے ہیکنگ ، کیا آپ کا ڈیٹا محفوظ ہے ؟ Mobile Hacking ?

آج کے آرٹیکل میں کافی اہم چیزیں ڈسکس کرتے ہیں ۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں موبائل ہیکنگ اور ڈیٹا لیک ہونا عام سی بات ہوگئی ہے ۔۔ روزانہ سوشل میڈیا پر کسی کی پرسنل کوئی ویڈیو وائرل ہوتی ہے ۔۔ جو کہ بلیک میلنگ کا ذریعہ بنتی ہے ۔۔ اس اس کے زریعے کاروباری…