موبائل لینے سے پہلے یہ لازمی پڑھیں ۔نان ایکٹو موبائل اور PTA Approval چیک کرنے کا مکمل طریقہ PTA Approved phone , Non Active Mobile , Cpid, patch کے متعلق تفصیلی معلومات ۔

ڈبہ پیک موبائل لینے سے پہلے یہ باتیں لازمی ذہن میں رکھیں ۔ اگر آپ ڈبہ پیک موبائل لینا چاہتے ہیں تو ،آپ کا حق ہے کہ نان ایکٹو موبائل لیں ۔۔ نان ایکٹو کا مطلب ہے کہ وہ موبائل پہلے کسی کے استعمال میں نہ آیا ہو ۔۔ موبائل کا ڈبہ اوپن نہ ہو…