Google pixel phone camera کیا آپ بھی گوگل پکسل فون لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ؟ رکیے ! فون لینے سے قبل یہ تحریر ضرور پڑھیں ۔
گوگل پکسل Google pixel کے فون پاکستانی موبائل مارکیٹ میں ٹاپ ٹرینڈ پر ہیں ۔۔ سوشل میڈیا پر اس کی بہت زیادہ مارکیٹنگ کی جا رہی ہے ۔۔ جس دکاندار کے پاس گوگل پکسل کے فون ہے وہ اس کے گنُ گائے جا رہا ہے ۔۔ فیس بک پر جہاں کسی گروپ میں اچھے فون…