واٹر پروف موبائل ، ڈسٹ پروف موبائل ، واٹر پیک، حقیقت کیا ہے ؟Waterproof mobile, Dust proof mobile, water pack mobile.

واٹر پروف Waterproof mobile، ڈسٹ پروف ، واٹر پیک موبائل فون ۔IP68 آج کل موبائل فون میں واٹر پروف Waterproof mobile یا واٹر پیک Water pack کا ٹرینڈ بہت زیادہ چل رہا ہے ۔۔ واٹر پروف کا مطلب کہ یہ موبائل فون پانی سے محفوظ ہے ۔۔ ڈسٹ پروف کا مطلب کہ یہ فون ،…